بعض اوقات شاعر الف کا ایصال پچھلے لفظ کیساتھ ایسے کرتے ہیں کہ پچھلے لفظ کے آخری حرف کی آواز الف میں ضم ہو جاتی ہے۔
اس کی بہت عمدہ مثال میری تقی میر کی ایک غزل میں موجود ہے:
یہاں پر "نام آج" کی جگہ "ناماج" پڑھا جائے گا جس کو تقطیع کے نتیجے میں نارنجی رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے۔
ایصال الف کی یہ سہولت اس نئے ورژن میں شامل کی گئی ہے۔
(اس طرح سے کسی بھی لفظ سے پہلے # لگا کر آپ نیا ٹیگ یا زمرہ بنا سکتے ہیں ?)
معلومات