یاد میں آج رو گئیں آنکھیں
سوچا تجھ کو تو کھو گئیں آنکھیں
اتنا ہے غم تیرے بچھڑنے کا
تیری چاہت میں رو گئیں آنکھیں
یوں تو خود ہی بچھڑ گئے تھے ہم
تیرے درشن کو رو گئیں آنکھیں
تیری آواز جب سنی دل نے
دل کا رونا بھی رو گئیں آنکھیں
جگنو تاریکی کر گیا دل میں
بس یوں ویران ہو گئیں آنکھیں

0
2