تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
2 مئی
غزل
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
اس دل کو تیرے ساتھ محبت سی ہو گئی
رہنا تمہارے ساتھ یوں عادت سی ہو گئی
کرتے نہیں گلہ ذرا کسی بھی بات کا
جیسے شکایتوں سے شکایت سی ہو گئی
ہم کو زمانے بھر کی کوئی فکر نہیں ہے
سارے جہاں سے ہم کو بغاوت سی ہو گئی
اس دل کو تیرے ساتھ محبت سی ہو گئی ☆ فیض رسول فیض
0
9
28 اپریل
غزل
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
تھاں تے مار ای سٹیا مینوں
مار کے وی نئیں چکیا مینوں
پرت کے اونے تکیا وی نئیں
انج دھتکار کے تھکیا مینوں
مکھڑا تیرا تک تک جیونا
ہاسے تیرے لٹیا مینوں
تھاں تے مار ای سٹیا مینوں ☆ فیض رسول فیض
0
5
27 اپریل
نعت
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے میں
بٹتی ہے کرم کی وہ سوغات مدینے میں
عصیاں سے بھرے دامن دھلتے ہیں وہاں جا کر
رحمت کی چھما چھم ہے برسات مدینے میں
عالم کی بھلائی تو تقلید میں ہے ان کی
ہے اسوہٴ کامل کی وہ ذات مدینے میں
بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے میں، فیض رسول فیض
0
2
16
27 اپریل
نعت
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
معتبر کر دیا ہے آپ کی نسبت نے مجھے
کیسا اعزاز دیا آپ کی چاہت نے مجھے
امتی ان کا ہوں یا رب ہے یہ احسان ترا
کیا نوازا مرے مولا تری نعمت نے مجھے
ہوں شرف یاب زیارت سے یہ میری آنکھیں
زندہ رکھا ہے تمنائے زیارت نے مجھے
معتبر کر دیا ہے آپ کی نسبت نے مجھے، فیض رسول فیض
0
2
17
27 اپریل
نعت
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
ہر پاسے سرکار دیاں ایں تُمّاں نیں
دو جگ دے سردار دیاں ایں تمّاں نیں
پھلاں توں ودھ خوشبو پاک پسینے دی
سرور دی مہکار دیاں ایں تماں نیں
عرشاں فرشاں اتّے ذکر حبیب دا اے
آمنہ دے دلدار دیاں ایں تُمّاں نیں
ہر پاسے سرکار دیاں ایں تماں نیں، فیض رسول فیض
0
5
27 اپریل
نعت
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
سبز گنبد کی ہیں ساری برکتیں
ہیں بڑی بے مثل اس کی رفعتیں
اس میں جلوہ گر ہیں شاہ دوسرا
سارے عالم میں ہیں ان کی رحمتیں
جو تھا یثرب اب مدینہ پاک ہے
آپ کے ہیں دم قدم کی نزہتیں
سبز گنبد کی ہیں ساری برکتیں، فیض رسول فیض
0
1
12
27 اپریل
غزل
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
بھروسہ ٹوٹ جائے تو محبت روٹھ جاتی ہے
اگر ہو بے یقینی تو مروت روٹھ جاتی ہے
کسی کے بھی کبھی جذبات سے مت کھیلنا صاحب
وگرنہ باہمی جذبوں کی حدت روٹھ جاتی ہے
لڑائی اور جھگڑا بھی تعلق کی نشانی ہے
مگر نفرت کی صورت میں یہ لذت روٹھ جاتی ہے
بھروسہ ٹوٹ جائے تو محبت روٹھ جاتی ہے
0
8
27 اپریل
غزل
Faiz Rasool Faiz
@poetfaiz466
محبت سے محبت جیتنی ہے
شرافت سے شرافت جیتنی ہے
سنا ہے وہ ہے سچائی کا پیکر
صداقت سے صداقت جیتنی ہے
ہے نازک بھی بہت پھولوں کے جیسا
نفاست سے نفاست جیتنی ہے
محبت سے محبت جیتنی ہے
1
17
معلومات