ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کل فکر یہ تھی کشورِ اسرار کہاں ہے
= =- - = =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اب ڈھونڈ رہا ہوں کہ درِ یار کہاں ہے
= =- -= = - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پھر حُسن کے بازار میں بکنے کو چلا ہوں
= =- - ==- - == - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے جنسِ تدبر کے خریدار کہاں ہے
= =- -== - -==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پھر روگ لگایا ہے مرے دل کو کسی نے
= =- -== - -= = - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے چارہ گرِ خاطرِ بیمار کہاں ہے
= =- -= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پھر بر سرِ تخریب ہے اک جلوۂ کافر
= = -- ==- - = =-- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے کعبۂ حکمت کے نگہ دار کہاں ہے
= =-- == - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہنگامہ ہے پھر دل میں بپا سود و زیاں کا
==- - = = - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے تجربۂ اندک و بسیار کہاں ہے
= =--= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
پھر عشق کے خورشید کی سر پر ہے کڑی دھوپ
= =- - ==- - = = - -= =-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے عقل ترا سایۂ دیوار کہاں ہے
= =- -= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے جزر و مدِ غیرتِ فنکار کہاں ہے
= =- -= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پھر چرخِ تفکر پہ ہیں زلفوں کی گھٹائیں
= =- -== - - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے فاتحِ اقلیمِ شبِ تار کہاں ہے
= =-- ==- -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
پھر خواب کے گرداب میں غلطاں ہے دلِ زار
= =- - ==- - == - -= =-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے کشتیِ اندیشۂ بیدار کہاں ہے
= =-- ==-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
راتوں کے اندھیروں میں ہے پھر اشک فشانی
== - -== - - = =- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے روشنیِ طبعِ گہربار کہاں ہے
= =--= =- -==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
ادراک سے پھر عشق بغاوت پہ ہے طیار
==- - = =- -== - - ==-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے فکر کی چلتی ہوئی تلوار کہاں ہے
= =- - == -- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
پایل کے کھنکنے میں ہے پھر دعوتِ زنجیر
== - -== - - = =-- ==-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے بربطِ اطلاق کی جھنکار کہاں ہے
= =-- ==- - ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
پھر خون میں غلطیدہ ہے زیرِ لب و رخسار
= =- - ==- - == -- ==-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے قاطعِ زہرِ لب و رخسار کہاں ہے
= =-- == -- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
آوارہ ہے پھر دشت و بیاباں میں دلِ جوش
==- - = =- -== - -= =-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے تمکنتِ گوشۂ افکار کہاں ہے
= =--= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کل فکر یہ تھی کشورِ اسرار کہاں ہے
= =- - = =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اب ڈھونڈ رہا ہوں کہ درِ یار کہاں ہے
= =- -= = - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پھر حُسن کے بازار میں بکنے کو چلا ہوں
= =- - ==- - == - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے جنسِ تدبر کے خریدار کہاں ہے
= =- -== - -==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پھر روگ لگایا ہے مرے دل کو کسی نے
= =- -== - -= = - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے چارہ گرِ خاطرِ بیمار کہاں ہے
= =- -= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پھر بر سرِ تخریب ہے اک جلوۂ کافر
= = -- ==- - = =-- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے کعبۂ حکمت کے نگہ دار کہاں ہے
= =-- == - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہنگامہ ہے پھر دل میں بپا سود و زیاں کا
==- - = = - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے تجربۂ اندک و بسیار کہاں ہے
= =--= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
پھر عشق کے خورشید کی سر پر ہے کڑی دھوپ
= =- - ==- - = = - -= =-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے عقل ترا سایۂ دیوار کہاں ہے
= =- -= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے جزر و مدِ غیرتِ فنکار کہاں ہے
= =- -= =-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پھر چرخِ تفکر پہ ہیں زلفوں کی گھٹائیں
= =- -== - - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے فاتحِ اقلیمِ شبِ تار کہاں ہے
= =-- ==- -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
پھر خواب کے گرداب میں غلطاں ہے دلِ زار
= =- - ==- - == - -= =-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے کشتیِ اندیشۂ بیدار کہاں ہے
= =-- ==-- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
راتوں کے اندھیروں میں ہے پھر اشک فشانی
== - -== - - = =- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے روشنیِ طبعِ گہربار کہاں ہے
= =--= =- -==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
ادراک سے پھر عشق بغاوت پہ ہے طیار
==- - = =- -== - - ==-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے فکر کی چلتی ہوئی تلوار کہاں ہے
= =- - == -- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
پایل کے کھنکنے میں ہے پھر دعوتِ زنجیر
== - -== - - = =-- ==-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے بربطِ اطلاق کی جھنکار کہاں ہے
= =-- ==- - ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
پھر خون میں غلطیدہ ہے زیرِ لب و رخسار
= =- - ==- - == -- ==-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے قاطعِ زہرِ لب و رخسار کہاں ہے
= =-- == -- ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
آوارہ ہے پھر دشت و بیاباں میں دلِ جوش
==- - = =- -== - -= =-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اے تمکنتِ گوشۂ افکار کہاں ہے
= =--= =-- ==- -= =