جوانی کو یہاں سلام ہوتا ہے
بڑھاپا تو میاں غلام ہوتا ہے
جو عمر بھر کسی کے نام ہوتا ہے
وہی تو عشق کا امام ہوتا ہے
انا کا بت کدہ وہ شخص توڑے گا
نفس کا جو شہِ تمام ہوتا ہے

0
8