عمران خان کی مقبولیت کی بول رہی ہے طوطی
ہر خاص و عام کی بند کی ہوئی ہے بولتی
رجیم چینج میں حکمرانوں کی اپنے کیسسز سے ہوئی ہے معافی
عوام کے دُکھ درد کی تاحال نہیں ہوسکی تلافی

0
42