متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن
زمانے میں کوئی برائی نہیں ہے
-== - == -== -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن
فقط اک تسلسل کا جھولا رواں ہے
-= = -== - == -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن
یہ میں کہہ رہا ہوں
- = = -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
میں کوئی برائی نہیں ہوں زمانہ نہیں ہوں
- == -== -= = -== -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن
تسلسل کا جھولا نہیں ہوں
-== - == -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
کہ جو شے اکیلی رہے اس کی منزل فنا ہی فنا ہے
- = = -== -= = - == -= = -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
برائی بھلائی زمانہ تسلسل یہ باتیں بقا کے گھرانے سے آئی ہوئی ہیں
-== -== -== -== - == -= = -== - == -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
مجھے تو کسی کے گھرانے سے کوئی تعلق نہیں ہے
-= = -= = -== - == -== -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
میں ہوں ایک اور میں اکیلا ہوں اک اجنبی ہوں
- = =- = = -== - = =-= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
یہ پربت اچانک نگاہوں میں آتی ہوئی کوئی اونچی عمارت
- == -== -== - == -= =- == -==
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
یہ اجڑے ہوئے مقبرے اور مرگِ مسلسل کی صورت مجاور
- == -= =-= =- == -== - == -==
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
ہوائیں نباتات اور آسماں پر اِدھر سے ادھر آتے جاتے ہوئے چند بادل
-== -==- = =-= = -= = -= =- == -= =- ==
متقارب مثمن سالم
فعولن
یہ کیا ہیں
- = =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
یہی تو زمانہ ہے یہ اک تسلسل کا جھولا رواں ہے
-= = -== - = = -== - == -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن
یہ میں کہہ رہا ہوں
- = = -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
یہ بستی یہ جنگل یہ رستے یہ دریا یہ پربت عمارت مجاور مسافر ہوائیں نباتات اور آسماں پر ادھر سے ادھر آتے جاتے ہوئے چند بادل
- == - == - == - == - == -== -== -== -== -==- = =-= = -= = -= =- == -= =- ==
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
یہ سب کچھ یہ ہر شے مرے ہی گھرانے سے آئی ہوئی ہے
- = = - = = -= = -== - == -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
زمانہ ہوں میں میرے ہی دم سے ان مٹ تسلسل کا جھولا رواں ہے
-== - = =- = = - = = -== - == -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن
مگر مجھ میں کوئی برائی نہیں ہے
-= = - == -== -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن
یہ کیسے کہوں میں
- == -= =
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
کہ مجھ میں فنا اور بقا دونوں آ کر ملے ہیں
- = = -= = -= =- = = -= =