ہماری سائٹ پر اپنی شاعری کیسے شائع کریں؟
تقطیع اور اصلاح سیکشن میں آپ جو بھی شاعری لکھتے ہیں صرف آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں، اس لنک کو آپ کسی کیساتھ شیئر نہیں کر سکتے. اگر آپ لنک شیئر کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنی شاعری کسی کو دکھانا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار درج ذیل ہے. سب سے پہلے اپنی شاعری تقطیع سیکشن میں لکھیں. تقطیع کے نتیجے والے صفحے پر اوپر ایک بٹن بنا ہو گا،(ِ) جس پر کلک کرنے پر آپ سے نام، عنوان، وغیرہ پوچھا جائے گا. اس کے بعد آپ کو شاعری کا مستقل پتہ فراہم کر دیا جائے گا اور آپ کی شاعری (موذوں ہونے کی صورت میں) "میری شاعری" سیکشن میں نمودار ہو جائے گی، جس کو اب کوئی بھی دیکھ سکے گا اور اس پر تبصرہ کر سکے گا .

نوٹ: گو کہ اس سائٹ پر اظہار کی مکمل آزادی ہے، لیکن کسی بھی طرح کی شاعری جو لسانی، قومی یا مذہبی منافرت یا ہجو گوئی پر مبنی ہو، اس کو بغیر اطلاع کے حذف کرنے کا اختیار انتظامیہ محفوظ رکھتی ہے۔