ہیں شہ میں صفاتِ ذوالجلالی باہم (رباعی)
ہیں شہ میں صفاتِ ذوالجلالی باہم
آثارِ جلالی و جمالی باہم
ہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہم
ہے اب کے شبِ قدر و دِوالی باہم
اشعار کی تقطیع
تبصرے