سامانِ خور و خواب کہاں سے لاؤں ؟ (رباعی)
سامانِ خور و خواب کہاں سے لاؤں ؟
آرام کے اسباب کہاں سے لاؤں ؟
روزہ مِرا اِیمان ہے غالبؔ ! لیکن
خَسخانہ و برفاب کہاں سے لاؤں ؟
اشعار کی تقطیع
تبصرے