ہے خَلقِ حسد قماش لڑنے کے لئے (رباعی)
ہے خَلقِ حسد قماش لڑنے کے لئے
وحشت کدۂ تلاش لڑنے کے لئے
یعنی ہر بار صُورتِ کاغذِ باد
ملتے ہیں یہ بدمعاش لڑنے کے لئے
اشعار کی تقطیع
تبصرے