ہم گر چہ بنے سلام کرنے والے (رباعی)
ہم گر چہ بنے سلام کرنے والے
کرتے ہیں دِرنگ ، کام کرنے والے
کہتے ہیں کہیں خدا سے ، اللہ اللہ!
وُہ آپ ہیں صُبح و شام کرنے والے !
اشعار کی تقطیع
تبصرے