اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے (رباعی)
اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے
بھیجے ہیں جو اَرمُغاں شہِ والا نے
گِن کر دیویں گے ہم دُعائیں سَو بار
فیروزے کی تسبیح کے ، ہیں یہ دانے
اشعار کی تقطیع
تبصرے