رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نے (رباعی)
رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نے
ثاقب! حرکت یہ کی ہے بے جا تم نے
حاجی کلّو کو دے کے بے وجہ جواب
غالبؔ کا پکا دیا ہے کلیجا تم نے
اشعار کی تقطیع
تبصرے