اشعار کو زر تار قبا دیتا ہوں (رباعی)
اشعار کو زر تار قبا دیتا ہوں
افکار کو آہنگ بنا دیتا ہوں
الفاظ کو بخشتا ہوں شکلِ اصنام
آواز کو آنکھوں سے دکھا دیتا ہوں
اشعار کی تقطیع
تبصرے