قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشتِ قیس میں آنا (غزل)
قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشتِ قیس میں آنا
تعجّب سے وہ بولا ' یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں؟ '
دلِ نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ
نہ کر سرگرم اس کافر کو اُلفت آزمانے میں
اشعار کی تقطیع
تبصرے