ہے وصل ہجر عالمِ تمکین و ضبط میں (قطعہ)
ہے وصل ہجر عالمِ تمکین و ضبط میں
معشوقِ شوخ و عاشقِ دیوانہ چاہیے
اُس لب سے مل ہی جاۓ گا بوسہ کبھی تو، ہاں!
شوقِ فضول و جرأتِ رندانہ چاہیے
اشعار کی تقطیع
تبصرے