رتبہ جسے دنیا میں خدا دیتا ہے (رباعی)
رتبہ جسے دنیا میں خدا دیتا ہے
وہ دل میں فروتنی کو جا دیتا ہے
کرتے ہیں تہی مغز ثنا آپ اپنی
جو ظرف کہ خالی ہو صدا دیتا ہے
اشعار کی تقطیع
تبصرے