نہ پُوچھ نسخۂ مرہم جراحتِ دل کا (قطعہ)
نہ پُوچھ نسخۂ مرہم جراحتِ دل کا
کہ اس میں ریزۂ الماس جزوِ اعظم ہے
بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی
وہ اک نگہ کہ ، بظاہر نگاہ سے کم ہے
اشعار کی تقطیع
تبصرے