گوڑگانویں کی ہے جتنی رعیّت، وہ یک قلم (قطعہ)
گوڑگانویں کی ہے جتنی رعیّت، وہ یک قلم
عاشق ہے اپنے حاکمِ عادل کے نام کی
سو یہ نظر فروز قلمدان نذر ہے
مسٹر کووان صاحبِ عالی مقام کی
اشعار کی تقطیع
تبصرے