لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی (قطعہ)
لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی
چمن زنگار ہے آئینۂ بادِ بہاری کا
حریفِ جوششِ دریا نہیں خود دارئ ساحل
جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشیاری کا
اشعار کی تقطیع
تبصرے