کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز! (غزل)
کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز! |
کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز! |
دل سے نکلا۔ پہ نہ نکلا دل سے |
ہے ترے تیر کا پیکان عزیز |
تاب لاتے ہی بنے گی غالبؔ |
واقعی سخت ہے اور جان عزیز |
کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز! |
کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز! |
دل سے نکلا۔ پہ نہ نکلا دل سے |
ہے ترے تیر کا پیکان عزیز |
تاب لاتے ہی بنے گی غالبؔ |
واقعی سخت ہے اور جان عزیز |