سبطینِ نبی یعنی حَسن اور حُسین (رباعی)
سبطینِ نبی یعنی حَسن اور حُسین
زہرا و علی کے دونوں نورُ العین
عینک ہے تماشائے دو عالم کے لئے
اے ذوق لگا آنکھوں سے ان کی نعلین
اشعار کی تقطیع
تبصرے